نئی دہلی : کسٹمس کے عہدیداروں نے فارین پوسٹ آفس سے تقریباً 3.9 کیلو ایم ڈی ایم اے ڈرگ برآمد کیا ہے جو آسٹریلیا جانے والے پارسل میں لہنگوں کے اندر چھپایا گیا تھا۔ مارکٹ میں اس کی مالیت 1.7 کروڑ روپئے ہے۔