لیبیا حکومت کی تائید میں ترک دستوں کی روانگی

,

   

٭ صدر ترکی رجب طیب اردغان نے کہا ہیکہ لیبیا میں اقوام متحدہ کے مسلمہ حکومت کی تائید میں فوجی دستے روانہ کئے جائیں گے جس کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ایک بل 7 جنوری کو متعارف کیا جائے گا اور اسے اگلے دو یوم میں منظور کئے جانے کا امکان ہے۔ ترکی اور میڈیا نے حال ہی میں سیکوریٹی اور تعاون کے معاملتوں پر دستخط کئے ہیں۔