ماسکو میں روس، بنگلہ دیش کے وزرائے خارجہ کے درمیان میٹنگ

   

ماسکو، 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤوروف پیر کو بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ابولکلام عبدالمومن کے ساتھ ماسکو میں ملاقات کریں گے ۔مقامی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماملاقات کے دوران دونوں ملک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے اور سیاسی ایشوز پر بات چیت ہوگی۔دونوں وزیر روس اور بنگلہ دیش کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون اور انسانی تعاون فورم سے خطاب کریں گے ۔