ماسکو کے 200 بلدی ملازمین احتجاج کرنے پر گرفتار

   

Ferty9 Clinic

ماسکو: روسی پولیس نے حکومت مخالف ایک تقریب میںشرکت کرنے پر دارالحکومت کی بلدیہ کے 200ملازمین کوگرفتار کرلیا۔ ماسکو پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بہانہ بنایا گیا کہ زیر حراست افراد نے کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی تھیں۔ گرفتارکیے گئے افراد ایک تنظیم کی کانفرنس میں شریک تھے،جومبینہ طور پر حکومت کے خلاف ہے۔