ماسکو،9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ماسکو میں ایک ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ لگنے سے چارافراد کی موت ہو گئی جبکہ 10 دیگرزخمی ہو گئے ۔ہنگامی خدمات کے ایک ترجمان نے یہ اطلاع دی۔مغربی ماسکو میں رٹائرمنٹ ہوم میں بدھ دیررات آگ لگ گئی تھی۔ہنگامی خدمات کے ترجمان کے مطابق‘‘ آتشزدگی میں چار افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 زخمی ہو گئے ۔