نئی دہلی : معیشت کو رسمی شکل دینے اور جی ایس ٹی کے ساتھ کاروباری جذبے کے فروغ کی وجہ سے کورونا وبا کے باوجود رواں مالی سال 2020-21 میں نئے کاروبار کے رجسٹریشن میں دو ہندسوں کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔اور اس عرصے میں کل 195880 نئے کاروبار رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔نئے کاروبار کے رجسٹریشن میں زراعت اور مینوفیکچرنگ کا مجموعی حصہ زیادہ رہا ہے ۔