یانگون : میانمار کی عدالت نے آسٹریلیائی معاشیات سوچی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ فوج کے زیر اقدار میانمار کی ایک عدالت نے جمعرات کو معزول رہنما آنگ سان سوچی اور ان کے سابق اقتصادی مشیر شان ٹرنل کو خفیہ قانون کی خلاف ورزی پر کرنے پر تین سال کی قید سنائی ہے۔کاروائی سے واقف ایک زریعہ نے بتایا ہے کہ دونوں نے راز ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دونوں نے استداع کی تھی کہ ہم قصور وار نہیں ہیں اس ایکٹ کی سزا تقریبا 14 سال قید بنتی ہے۔زریعہ نے بتایا کہ تین سال کی سزا سخت مشقت کی نہیں ہے ویسے بھی اس معاملے کی حساسیت کو سمجھتے ہو ئے انہوں نے شناخت کرنے سے انکار کیا ہے ۔