ماہر معاشیات سرجیت بھلا آئی ایم ایف میں ایگزیکیٹیو ڈائرکٹر برائے ہند مقرر

   

٭ حکومت ہند نے ماہر معاشیات سرجیت بھلا کو بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) ایگزیکیٹیو ڈائرکٹر (ہند) کی حیثیت سے تین سالہ میعاد کیلئے مقرر کیا ہے۔ سبیر گوگارن کے جولائی میں انتقال کے بعد سے یہ عہدہ مخلوعہ ہے۔ وزیراعظم کی معاشی مشاورتی کونسل میں بھلا ڈسمبر 2018ء تک جزوقتی رکن ہیں۔