٭ امریکی گلوکار نک جونس نے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیاکہ اس کی پسندیدہ ہندوستانی ڈش پنیر ہے۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ سموسہ کھانا پسند کرتا ہے نک نے جواب دیا کہ سموسہ مجھے پسند ہے لیکن میں پنیر زیادہ پسند کرتا ہوں۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ جب اس کے دوست گھر پر آتے ہیں تو وہ پکوان نہیں کرتے۔
