سرپور ٹاون۔/15 جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے بی آصف آباد کے سرپور ٹاون کے ساکن و سماجی کارکن گرام پنچایت و رکن گرام پنچایت رکن گرام پنچایت محمد عفت حسین کو ان کی عوامی خدمات کے پیش نظر آج تلنگانہ یوم تاسیس پروگرام کے کنوینر کی زیر قیادت محمد عفت حسین کو سرپنچ محترمہ تفیما پروین خضر، ایم پی ٹی سی محمد سہیل احمد، ڈپٹی سرپنچ ٹوٹا مہیش، منڈل پرشد معاون رکن سید خضر حسن، شنکر, اسلم بن عبداللہ, سید معاذ علی, عاشق حسین کے ساتھ مل کر محمد عفت حسین کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے تہنیت پیش کرتے ہوئے بہترین خدمت گزار اور بیسٹ رکن گرام پنچایت کی حیثیت سے توصیف نامہ حوالے کرتے ہوئے مبارکبادی پیش کی۔