مختار انصاری سے جیل میں عنقریب ای ڈی کی پوچھ تاچھ

   

باندہ: بہت جلد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ایک ٹیم اترپردیش کے ایم ایل اے مختار انصاری سے باندہ جیل میں پوچھ تاچھ کرے گی۔ عہدیداروں نے اس معاملے میں عدالت سے ضروری اجازت حاصل کرلی ہے۔ مختار انصاری کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ درج کیاہے۔اسی سلسلے میں ای ڈی کی ٹیم ان سے تفتیش کے لیے باندہ جائے گی۔