٭ کیرالا کے ملپورم میں 36 سالہ انڈین یونین مسلم لیگ ورکر کو گلا کاٹ کر ہلاک کیا گیا۔ سی پی آئی (ایم) پر الزام عائد ہوا ہے۔
٭ ایک روسی سپاہی نے سائبیریائی فوجی اڈہ پر فائرنگ کرکے 8 افراد کو ہلاک کردیا۔
٭ ممبئی میں جمعہ کو اقبال مرچی کیس کے سلسلے میں گرفتار 45 سالہ رِنکو دیشاپنڈے کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔