مختصر خبریں

   

نئی دہلی ۔ 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے چیف منسٹر یوپی یوگی ادتیہ ناتھ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے کیونکہ انہوں نے اس ہفتہ کے اوائل غازی آباد کی انتخابی ریالی میں ’مودی کی سینا‘ کہا تھا۔
l نئی دہلی : کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی و دیگر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا کیونکہ انہوں نے اروناچل پردیش کے حصوں سے افسپا ختم کیا ہے۔
l ممبئی : سی ایس کے (133/8) کو آج ممبئی انڈینس (170/5) کے مقابل 37 رنز سے شکست ہوئی جو آئی پی ایل میں ممبئی کی 100 ویں جیت ثابت ہوئی۔