مدہول میں دھوبی گھاٹ کی تعمیر کیلئے رکن اسمبلی سے نمائندگی

   

مدہول ۔ حلقہ مدہول کے موضع ایڈ بیٹر کے دھو بی سنگم کی جا نب سے آج رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی کو ایک یاداشت حوالے کی گئی جس میں دھو بی سنگم کی جا نب سے مطالبہ کیا گیا کہ موضع ایڈ بیٹر میں دھو بی گھاٹ نہیں ہو نے کی وجہ سے کا فی تکالیف کا سامنا ہے جلد از جلد حکو مت کی جا نب سے دھو بی گھاٹ تعمیر کر نے کا مطالبہ کیا گیا جس پر رکن اسمبلی مدہول نے تیقن دیا کہ وہ اس سلسلہ میں فنڈ جاری کرتے ہوئے دھوبی گھاٹ تعمیر کرنے کا تیقن دیا اس موقع پر ایڈ بیٹر موضع کے دھو بی سنگم کے افراد موجود تھے ۔