مذہبی منافرت پھیلانے پر کنگنا کے خلاف ایف آئی آر

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف باندرہ کورٹ نے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے ۔ کنگنا پر سوشیل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ مذہبی منافرت پھیلانے اور طبقات کے درمیان دشمنی پیدا کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں ۔ عدالت نے پولیس کو کنگنا کی بہن رنگولی کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی ہے ۔۔