چونکہ مسجد میں رکھی ہوئی چیز اللہ کے نام پر وقف ہوتی ہے اسلئے اسکو منتقل کرنے کی یا وہاں سے ہٹانے کی اجازت نہیں ہوتی۔
اگر کسی نے ایسی غلطی کی بھی ہے تو وہ توبہ استغفار کرلیں اور اس چیز کو اسی جگہ پر واپس رکھ دیں۔
لہذا مسجد میں رکھے ہوئے قرآن ہم گھر لے جا نہیں سکتے۔
البتہ اگر مسجد والے لوگ خود اس کو کسی وجہ سے نکال دے رہے ہیں تو الگ مسئلہ ہے۔
پورا مسئلہ سننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔