مسلمانان ہند کا پہلا قافلہ مدینہ پہونچا، سفیر اوسق سعید نے کیا پرتپاک استقبال۔

,

   

Ferty9 Clinic

حج کا موسم شروع ہو چکا ہے، اور دنیا کے مختلف کونوں سے فرزندان توحید فریض حج کی ادائیگی کے لیے بڑی تعداد میں پہونچنے شروع ہو گئے ہیں۔

مسلمانان ہند کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ رات کے چار بجے کے قریب پہونچ چکا ہے، اور وہاں پر ہندوستان کے سفیر اوسق سعید اور جنرل کونسل نور رحمن مدینہ ائیر پورٹ پر انکے استقبال کے لئے پہونچے۔ پہیلے قافلہ میں 419 لوگ تھے اور مزید بیس ہزار افراد ہندوستان سے سفر حج کےلیے روانہ ہونگے۔