مشتبہ جیش محمد سرینگر کا دہشت گرد دہلی میں گرفتار

   

نئی دہلی : دہلی پولیس کے خصوصی شعبہ میں مشتبہ جیش محمد دہشت گرد بصیراحمد متوطن سرینگر ( جموں و کشمیر) کو 2017میںگرفتار کیا تھا ۔ بعدازاں ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے حاضر نہ ہونے پر اُسے سزا سنائی گئی تھی اور اس کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا تھا ۔ وہ اس فیصلہ کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔