مشہور اداکارہ سورہ بھاسکر کا دہلی دورہ۔ تصویر وائرل۔

   

Ferty9 Clinic

مشہور اداکارہ سورا بھاسکر نے دہلی دورہ کیا ہے اور تصویریں بھی وائرل کی ہے۔ لکھا ہے کہ دہلی میری جان۔

اپ کو بتادیں کہ یہ اداکارہ اپنی سماجی خدمات کےلیے مشہور ہیں، اور ملکی سیاست بھی انکی دلچسپی ہے۔

اپنے ٹویٹر کے ذریعے لوگوں میں سچائی عام کرتی رہتی ہیں۔

اپکو بتادیں کہ سورا بھاسکر جب دہلی جامع مسجد میں داخل ہوئیں تو اپنا سر ڈھانک لیا۔ وائرل تصویر خود اس بات کی شاہد ہے۔

سورا بھاسکر اپنے انوکھی انداز کی وجہ سے ایک مشہور اداکارہ ہیں، اور اس فاشزم کے دور میں کھلے عام حکمران وقت کو چلینج کرتی ہے۔