مصر اور امارات کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

   

قاہرہ : متحدہ عرب امارات اور مصر کی ایلیٹ فورسز کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں زائد 3 امارات میں شروع ہو گئیں۔ مصری فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا کہ 2ہفتے تک جاری مشترکہ مشقوں میں کئی سرگرمیاں شامل ہوں گی، جنط میں مہارتوں کا تبادلہ، دونوں ممالک کی افواج کی تربیت اور مشترکہ جنگی کارروائیوں کے انتظام کی تربیت شامل ہو گی۔