٭ مظفر نگر : سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران فساد کرنے اور قتل کا ارادہ کرنے کے ملزم 109 افراد میں سے 19 کو ثبوتوں کی عدم موجودگی کی بناء پر رہا کردیا گیا جبکہ باقی کو سیشن کی عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیا کیونکہ پولیس صرف خاتون تعزیرات ہند کی خلاف ورزی کا الزام ثابت کرسکی تھی ۔ جن 19 کو بری کردیا گیا ۔ ان میں سے 5 کی ضمانت پر رہائی خود پولیس نے منظور کی تھی۔