معین علی ٹی20 سیریز سے باہر

   

لندن۔27 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی سے قبل آرام کی خاطر انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچویں ونڈے کے بعد وطن واپس لوٹ جائیں گے لہٰذا ان کی جگہ آل راؤنڈر سام کرن کو انگلش اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔