مغربی بنگال میں 697 بوتھس پرآج دوبارہ پولنگ

   

Ferty9 Clinic

کولکتہ: ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق ہفتہ کو 80.71 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ اس نے کہا کہ پیر کو 697 بوتھوں پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔ سی پی ایم کے راجیہ سبھا کے ایم پی بکاش رنجن بھٹاچاریہ نے کہا کہ پنچایتی انتخابات میں پولنگ آزادانہ اور منصفانہ نہیں تھی۔ مرشد آباد کے سالار اور شمشیر گنج کے ہیرانندا پور میں تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے، جہاں اتوار کی صبح بھی مسلسل بم دھماکے کی اطلاع ملی۔