کولکتہ : چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہور ہی ہے کہ میری حکومت نے ریاست کے تمام عوام کیلئے کووڈ۔19 ویکسین دینے کی سہولتیں فراہم کی ہیں ۔ یہ ویکسین مفت دی جائے گی ۔ مرکز نے /16 جنوری سے ویکسین دینے کا اعلان کیا ہے ۔