مفت کتابوں کی تقسیم کا پروگرام ۔ 5000 بٹ بینک اردو ورژن

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی : ( راست ) : 5000 بٹ بینک اردو ورژن جو محمد خواجہ ، بانی ڈائرکٹر گورنمنٹ بی سی اسٹیڈی سرکل کا لکھا ہوا ہے ۔ یہ کتاب گروکل ٹی جی ٹی ، پی جی ٹی ، جونیر لکچرر کی بھرتی اور ٹی ایس پی ایس سی جونیر لکچرر بھرتی کے خواہش مندوں کے لیے مکمل استعمال کرتی ہے ۔ یہ کتاب 23 جولائی بروز اتوار کو سیاست آفس ، عابڈس ، جگر ہال ، 2 بجے تقسیم کی جائے گی ۔ ہندوستان میں یہ پہلا موقع ہے کہ مسابقتی امتحانات کے لیے اردو میں بٹس بینک جاری کیا گیا ہے ۔ طلباء سے درخواست ہے کہ وہ TREI-RB ، Aknowledgement لائیں ۔۔