ملک کے لیے شھید ہوے جاں باز سپاھی مجاھد خان کی نماز جنازہ ہزاروں سوگواروں نے نم انکھوں سے ادا کی

,

   

Ferty9 Clinic
مسلمان اس ملک کا سچا وفادار ہے مسلمانوں کو حب الوطنی کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ مسلمان ہونا ہی حب الوطنی کا سب سے بڑا ثبوت ہے ، کیا بات ہے کہ آج آزادی کے ستر سال بعد بھی مسلمانوں کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جبکہ اس ملک کے مسلمانوں اسی سرزمین کو اپنے لئے چنا ، کل پاکستان کے دھشت گردوں کے حملے سے ہمارے ملک ۴۴ سپاہی شھید ہوے ، پاکستان سے اسکا بدلہ لینا پڑے گا ۔ یہ سارے ہندوستانیوں کا مطالبہ ہے ، اس حملہ نے ہم سب کو گم میں ڈالا ہے اور ملک بھر کے مسلمانوں نے پاکستان مرداباد کے نعرے لگاے ہم نے پاکستان کو پہیلے ہی ٹکھرا دیا تھا اب ہمارا ان سے کیا لینا ہے ، اب ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ایک شہید مسلمان نے اپنی جان دی اور ک طرح اسکے چاہنے والے دور دراز سے آکر اسکو
خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں اور اسکی نماز جنازہ پڑہ رہے ہیں ۔