٭ نئی دہلی : ملک گیر سطح پر گایوں کی آبادی میں تقریباً 18 فیصد اضافہ 2012ء سے اب تک ہوا ہے۔ 20 ویں بڑے مویشی شماری رپورٹ کے بموجب ہندوستان میں 14.51 کروڑ گائیں تھیں جن میں 53.57 کروڑ کا اضافہ ہوا۔ ماضی کی مردم شماری کی بنسبت 4.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 19-19-20 اور اس کے بعد 1924-25 میں دوبارہ مویشی شماری ہوگی۔ 2017ء میں موجودہ مویشیوں کی گنتی کی گئی ہے۔ اس سے قبل گنتی 2007-12ء کیلئے کی گئی تھی۔