ملیحہ لودھی برخواست

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد ۔ یکم اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ملیحہ لودھی کو ہٹاتے ہوئے اُن کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں ملک کے مستقل نمائندے کی حیثیت سے مقرر کیا ہے۔