ملیشیا میں نماز جمعہ چھوڑ کر تفریح ، 6 افراد کو سزائے قید

   

٭ ملیشیا میں 6 مسلم افراد کو نماز جمعہ چھوڑ کر تفریح پر جانے کی سزاء کے طور پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے ایک ماہ کی سزائے قید دی گئی۔ ان افرادکی عمریں 17 اور 35 سال کے درمیا ن ہے جنہیں ترنگنو اسلامی مذہبی امور کے محکمہ نے ایک آبشار کے قریب اپنے خاندانوں کے ساتھ تفریح کرتا ہوا پکڑ لیا تھا۔