ممبئی ۔ یکم / جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بعض جھونپڑیاں مسجد بندر کے علاقے میں جو جنوبی ممبئی میں واقع ہے جلکر خاکستر ہوگئیں ۔ پولیس کے بموجب تاحال کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ۔ یہ واقعہ دانا بندر میں سوناپور اسٹریٹ پر آج شام پیش آیا ۔ فائر بریگیڈ نے آگ بجھادی ہے ۔