مندر درشن کے ٹکٹ خریدی کے دوران کمسن بچہ کا سر گرل میں پھنسنے کا واقعہ

   

حیدرآباد /29 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ ریاست کے یادگیری گٹہ میں ایک 6 سالہ بچہ اپنا سر گرل میں پھنسا لیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق یادگیر گٹہ مندر میں داخلہ کیلئے ٹکٹ کی قطار میں کھڑے ہوئے تھے کہ 6 سالہ دیاکر نے اپنا سر گرل میں پھنسا لیا۔ یہ دیکھتے ہی لڑکے کے باپ نے بچے کے سر کو سنبھال کر پکڑ لیا اور مقامی عوام سے مدد مانگی اور اسے بحفاظت بچالیا گیا۔ مندرمیں داخلہ کیلئے کھڑے عقیدت مندوں نے ایک دوسرے پر سبقت لینے کیلئے ڈھکیل رہے تھے ۔ ش