منموہن سنگھ کا 26/11 کے اعادہ پر پاکستان پر حملہ کا منصوبہ تھا : ڈیوڈ کیمرن

   

Ferty9 Clinic

٭ سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرن نے اپنی کتاب ’فار دی ریکارڈ‘ میں انکشاف کیا ہیکہ سابق وزیراعظم ہند منموہن سنگھ نے ایک مرتبہ ان سے کہا تھا کہ ممبئی میں جولائی 2011ء کی طرح کا ایک اور دہشت گرد حملہ ہوتا ہے تو ہندوستان کو پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کرنی پڑے گی۔ کیمرن نے یہ بھی کہاکہ ڈاکٹر سنگھ کے ساتھ ان کا اچھا تال میل رہا اور وہ ہندوستانی لیڈر کو نہایت شریف النفس لیڈر سمجھتے ہیں۔