انٹرنیٹ ٹسٹنگ اور تجزیہ کرنے والے پلیٹ فام اوکلاء پر یہ انکشاف کیا ہے کہ ستمبر 2019 ء میں موبائیل براڈ بیانڈ اسپیڈ میں ہندوستان کا نمبر 128 تھا جو پاکستان، نیپال اور سری لنکا سے پیچھے ہے جن کی اسپیڈ بالترتیب 112 ، 119 اور 81 ہے۔ ہندوستان کی اوسط ڈاون لوڈ اسپیڈ 11.8 اایم بی پی ایس ہے جبکہ عالمی سطح پر اوسط اسپیڈ 29.5 ایم بی پی ایس ہے ۔ فکسڈ لائن براڈ بیانڈ اسپیڈ میں ہندوستان کا نمبر 72 ہے۔