مودی اور پوتن کے درمیان ہیلی کونیا پودے کی اہمیت کیا ہے؟

   

نئی دہلی ۔ 6 ڈسمبر (ایجنسیز) پی ایم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی حیدرآباد ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران پس منظر میں ہیلی کونیا پودا نظر آیا۔رپورٹس کے مطابق اس کی موجودگی جان بوجھ کر رکھی گئی تھی۔ یہ پودا عام طور پر مثبت توانائی، خوش حالی، توازن، ہم آہنگی، نئی شروعات اور ترقی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔