نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ صنعتکار اڈانی کو گرفتار کیا جانا چاہئے لیکن حکومت انہیں بچا رہی ہے ۔راہول گاندھی نے لوک سبھا کمپلیکس میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہاکہظاہر ہے ، اڈانی اپنے خلاف الزامات سے انکار کریں گے ۔ بات یہ ہے کہ انہیں گرفتار کیا جاناچاہئے جیسا کہ ہم کہہ رہے ہیں۔