٭وزیر اعظم نریندر مودی سے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ایک امیدوار تلسی گبارڈ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعہ کو نیویارک میں ملاقات کی۔ کیونکہ وہ ہوسٹن میں اتوار کو منعقدہ ’ ہاوڈی مودی ‘ ایونٹ میں اپنی انتخابی مصروفیات کے سبب حصہ نہیں لے سکی تھیں۔
