مودی نے ٹوکیوکیلئے تیاری کا جائزہ لیا

   

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوکیو گیمس میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستہ کو میسرسہولیات اور ان کی تیاریوں کاجائزہ لیا۔ مودی 13 جولائی کواولمپکس اسکواڈ سے بات چیت کریں گے۔