مودی نے گنگولی کی خیریت دریافت کی

   


کولکتہ۔ نائب صدروینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے چیئرمین سوروگنگولی کی خیریت دریافت کی ۔ نائیڈو اور مودی نے گنگولی کے کنبہ کے ساتھ فون پر گفتگو کی اور ان سے خیریت معلوم کی۔مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ اور بی سی سی آئی کے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے اسپتال پہنچ گنگولی کی خیریت معلوم کی ۔