نئی دہلی : وزیراعظم مودی اُجولا اسکیم پکوان گیاس کنکشن مہوبہ (یو پی) میں سپرد کرتے ہوئے /10 اگست کو آغاز کریں گے۔ وہ اِس سلسلے میں قوم کے نام پیغام بھی اتوار کے دن /15 اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے جاری کریں گے ۔