مودی کی بات پرعوام کو اعتماد نہیں: راہول

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے آج کہاکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں اس لئے ملک کے عوام کو ان پر اعتماد نہیں ہے ۔کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ نریندر مودی جھوٹ بولتے ہیں اور زراعت سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کے ان کے اعلان پر کسان کو اعتماد نہیں ہے اس لئے ایک سال سے زیادہ وقت سے جاری کسان ستیہ گرہ جاری ہے ۔راہول گاندھی نے ٹوئٹ کیا ‘جھوٹے جملے جھیل چکے عوام وزیراعظم کی بات پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔ کسان ستیہ گرہ جاری ہے ’۔