نژاد امریکیوں نے ستائش کی : ٹرمپ
واشنگٹن ۔ 24 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہاوڈی مودی پروگرام میں وزیراعظم ہند نریندر مودی کے ساتھ شرکت کرنے کے بعد صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے آج اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالانکہ مودی کی تقریر کے تیور جارحانہ تھے لیکن 50,000 حاضرین نے اس کی ستائش کی۔
