٭ ٹاٹا سنس چیرمین ایمریٹس رتن ٹاٹا نے یور اسٹوری کو ایک انٹرویو میں کہا کہ بحیثیت چیرمین سبکدوشی کے بعد وہ پیانو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ایک موزوں الکٹرانکس پیانو مناسب قیمت دیکھ کر خریدیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پیانو بجانے کی پریکٹس کیلئے کافی محنت کرنی پڑتی ہے ۔
