مکمل خواتین عملہ پر مشتمل اودے اکسپریس

   

کوئمبتور 8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی یوم خواتین تقاریب کے ایک حصہ کے طورپر کوئمبتور (ٹاملناڈو) سے اودے اکسپریس مکمل خواتین عملہ پر مشتمل ہوگی جس کا آغاز اتوار کے دن کیاجاچکا ہے۔ یہ ٹرین اپنے مسافرین کے ساتھ بنگلور جائے گی۔