مکہ مکرمہ کی چارہ مارکیٹ میںآتشزدگی

   

مکہ مکرمہ : محکمہ شہری دفاع نے مویشیوں کے چارہ کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ’آتشزدگی بجلی گرنے سے ہوئی ہے‘۔عہدیداروں نے بتایا کہ شام میںچارہ کی مارکیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی‘ فوری طور پر آگ کو پھیلنے سے روک دیا۔