ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی و شیوسینا کا اتحاد آگے بڑھتے ہوئے جملہ168 نشستوں پر لیڈ کررہا ہے۔ اور کانگریس و این سی پی کا اتحاد 92نشستوں پر لیڈ کررہی ہے۔
شیوسینا سربراہ اودھو ٹھاکرے کے بیٹے نوجوان سیاستداں آدتیہ ٹھاکرے نے بھی اس سال کے انتخابات سے اپنے سیاسی زندگی کا آغاز کیا ہے۔ وہ اپنے خاندانی سیاسی جماعت شیوسینا سے وورلی اسمبلی حلقہ سے انتخابی میدان میں اترے ہیں اور پہلے نمبر پر لیڈ کررہے ہیں۔