مہاراشٹرا میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز

,

   

ممبئی: مہاراشٹرا میں ہوئے اسمبلی انتخابات کی گنتی کا آج صبح سے آغاز ہوچکا ہے۔ 3,237امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونے والا ہے۔ انتخابات 21اکتوبر کومنعقد کئے گئے تھے۔

پورے مہاراشٹرا میں جملہ 96,661پولنگ بوتھس قائم کئے گئے تھے۔ مجلس اتحاد المسلمین نے بھی اپنے 44امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا۔