مہاراشٹرا میں پیاز کے 58 تھیلوں کا سرقہ

,

   

Ferty9 Clinic

ممبئی: مہاراشٹرا پونے رورل پولیس نے ایک کسان سے 2.3 لاکھ لاگتی پیاز کے 58 تھیلوں کا سرقہ کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے پیاز کے 49 تھیلے برآمد کرلئے جبکہ مابقی پیاز کو سارقوں نے فروخت کردیا تھا۔ مارکٹ میں پیاز کی بے تحاشہ بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سارقوں نے روپئے کمانے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔