میرواعظ کے نام این آئی اے کا تیسرا سمن

   

Ferty9 Clinic

سرینگر5اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسند سرگرمیوں کی مبینہ فنڈنگ کی جانچ کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے حریت کانفرنس (ع) چیئرمین میرواعظ مولوی عمر فاروق کے نام تیسرا سمن جاری کرکے انہیں پوچھ گچھ کے لئے این آئی اے ہیدکوارٹرس نئی دہلی طلب کرلیا ہے۔