میناریٹی ایمپلائز کوآرڈینیشن و کنسلٹنسی اسوسی ایشن کا کل اجلاس

   

حیدرآباد ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب سید بشیر الدین قادری صدر میناریٹی ایمپلائز کوآرڈینیشن و کنسلٹنسی اسوسی ایشن کے بموجب اسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس 5 اکٹوبر کو میکا آفس احاطہ روزنامہ سیاست عابڈ شام 5-30 بجے منعقد ہوگا ۔ عہدیداران و ممبران سے درخواست ہے کہ وہ اس اجلاس میں شرکت کریں ۔ سرکاری ملازمین اور وظیفہ یاب طبقہ کے مسائل پر غور و خوض ہوگا ۔ تفصیلات کیلئے صدر میکا سے فون نمبر 9603018825 پر ربط کریں ۔۔