میں اپنی بچی زائرہ تک نہیں پہونچ سکتی ، جموں کی صورتحال پر تبصرہ

   

ممبئی ۔ /18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) فلمساز سونالی بوس جس نے اداکارہ زائرہ وسیم کو بچوں کی فلم میں ہدایت دی تھی ۔ تبصرہ کیا کہ میں اپنی بچی تک اب نہیں پہونچ سکتی جب تک میں ریاست میں تھی میں یہ بات نہیں جانتی تھی ۔ فلم ساز سونالی نے مزید کہا کہ میری بچی زائرہ وہاں ہے ۔